Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آلو سے ذیابیطس کا خطرہ کم یا زیادہ، تحقیق میں حیران کن انکشاف

آلو سے ذیابیطس کا خطرہ کم یا زیادہ، تحقیق میں حیران کن انکشاف

امریکہ: ایک نئی تحقیق میں فرنچ فرائز اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے درمیان تعلق کا انکشاف ہوا ہے، تاہم ابلے ہوئے یا بیک کیے گئے آلو سے اس طرح کا کوئی خطرہ سامنے نہیں آیا۔ یہ نئی تحقیق، معروف ماہر غذائیت والٹر ولیٹ کے تعاون سے پوسٹ ڈاکٹریٹ محقق سید محمد موسوی کی قیادت میں کی گئی۔ تین دہائیوں پر مشتمل اس طویل مدتی تحقیق میں 205,000 سے

Loading...