Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونے سے قبل یہ عام سا عمل چہرے کو جھریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

سونے سے قبل یہ عام سا عمل چہرے کو جھریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

دنیا کی ایک بڑی تعداد رات سونے سے قبل کچھ معمول کے کام انجام دیتی ہیں جیسے دانت صاف کرنا، جس طرح دانت صاف کرنا آپ کو صحت مند رکھتا ہے بلکل اسی طرح چہرہ دھونا عمر رسیدگی کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔ سونے سے قبل چہرہ دھونا صرف دن بھر کی گردوغبار اور میک اپ صاف کرنے اور عمر بڑھنے کے ساتھ جلد پر پڑنے والی

Loading...