Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
31 برس قبل منجمد ایمبریو سے بچے کی پیدائش کا منفرد ریکارڈ قائم

31 برس قبل منجمد ایمبریو سے بچے کی پیدائش کا منفرد ریکارڈ قائم

طب کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے جس میں 30 سال 6 مہینے تک منجمد رہنے والے بیضے سے بچے نے جنم لیا ہے جسے بعض لوگ ’’دنیا کا سب سے بوڑھا بچہ‘‘ قرار دے رہے ہیں۔ یہ بیضہ 62 سالہ لنڈا آرچرڈ نے اپنے شوہر کے ہمراہ آئی وی ایف کے ذریعے 1994 میں محفوظ کرایا تھا، تاہم ٹم پیئرس اور لنزے سات برس

Loading...