
عمر کی نسبت آپ کا دل جواں ہے یا بوڑھا جانئے نئے کیلکولیٹر سے
ماضی کی تحقیق میں حقیقی اور حیاتیاتی عمرکے درمیان موازنہ کیا گیا تھا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ جسمانی عمر کی نسبت حیاتیاتی عمر کبھی زیادہ یا کبھی کم ہوتی ہے، تاہم اس نئی تحقیق میں قلب کی عمر پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ محققین نے ایک نیا ’’دل کی عمر‘‘ معلوم کرنے کا کیلکولیٹر تیار کیا ہے جس کے مطابق کئی افراد کے دل







