Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یومیہ پلاسٹک کے کتنے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں، ماہرین کا حیران کن انکشاف

یومیہ پلاسٹک کے کتنے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں، ماہرین کا حیران کن انکشاف

پلاسٹک کو اس صدی کی سب سے بدترین ایجاد کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا، جس نے پورے خطہ ارض اور اس میں موجود ہر جاندار کی بقا کو خطرے میں ڈال دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ دنیا کو اس وقت جن بڑے چیلنج کا سامنا ہے ان میں پلاسٹک کی آلودگی سرفہرست ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک عام انسان روزانہ مائیکرواسکوپک یعنی آنکھ سے

Loading...