
کس عمر میں بڑھاپے کی رفتار تیز ہوجاتی ہے، تحقیق میں اہم انکشاف
وقت گزرنے کے ساتھ بڑھاپا آنا ایک فطری عمل ہے جس میں وقت کے ساتھ بتدریج اضافہ ہوتا ہے تاہم حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ رفتار 50 برس میں کی عمر انتہائی تیز ہوجاتی ہے۔ سائنسدنوں کے مطابق انسان اپنی پوری زندگی میں کئی مراحل سے گزرتا ہے جس میں بچپن کی تیز رفتار نشوونما، جوانی کا استحکام، اور پھر عمر کے







