Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
والدین ہوجائیں ہوشیار! بچوں پر میک اپ صحت کیلئے خطرناک

والدین ہوجائیں ہوشیار! بچوں پر میک اپ صحت کیلئے خطرناک

مائیں اکثر پیار میں یا بچیوں کے ضد کرنے پر ان کے چہروں پر میک اپ لگادیتی ہیں اور کبھی کبھار کسی تقریب میں جانے سے قبل ان کے لباس  پر بھی پرفیوم کا اسپرے کر دیتی ہیں بضاہر بے ضرر دکھائی دینے والا یہ عمل بچیوں کی  جلد کو بری طرح متاثر کرسکتا  ہے اور انہیں کئی جلدی امراض میں مبتلا کر سکتا ہے۔ حال ہی میں

Loading...