
ایچ آئی وی سے 100 فیصد بچاؤ ممکن، عالمی سطح پر دوا کی منظوری دے دی گئی
ایچ آئی وی وائرس نے گزشتہ 44 برسوں سے دنیا میں لاکھوں مریضوں کو ایک لاعلاج مرض میں مبتلا رکھا تاہم اب اس کے 100 فیصد علاج کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ امریکہ میں پہلی بار ایک ایسی دوا کی منظوری دی گئی ہے جو ایچ آئی وی وائرس سے 100 فیصد بچاؤ فراہم کرتی ہے، اس دوا کے سال میں صرف دو انجیکشن لگانے پر یہ دوا







