Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عقیق پتھر: روحانی فوائد، اقسام اور قیمت! جانیے تفصیل

عقیق پتھر: روحانی فوائد، اقسام اور قیمت! جانیے تفصیل

عقیق (Aqeeq) ایک قدیم اور روحانی اہمیت کا حامل نیم قیمتی پتھر ہے، جس کی دریافت تیسری یا چوتھی صدی قبل مسیح میں ایک یونانی فلاسفر نے دریائے Achates (Dirillo) اٹلی کی ساحلی پٹی سے کی تھی۔  اسی دریا کی نسبت سے اس پتھر کا نام ’عقیق ‘ پڑا، تاہم اسلامی روایات میں بھی یہ پتھر بہت اہمیت رکھتا ہے، حضرت محمدﷺ اور حضرت علیؓ کے بارے میں

Loading...