Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فضائی آلودگی کے حل کیلئےاسمارٹ موٹر سائیکل ہیلمٹ تیار

فضائی آلودگی کے حل کیلئےاسمارٹ موٹر سائیکل ہیلمٹ تیار

دنیا بھر میں موٹر سائیکل سواروں کی تعداد کروڑوں میں جنہیں براہ راست آلودہ فضا کا سامنا ہے تاہم اب اسپین کی کمپنی نے ایک ایسا ہیلمٹ تیار کیا گیا ہے جواس مسئلے کا مؤثرعلاج ثابت ہوسکتا ہے۔ اسپین کی کمپنی زیون نے 2022 میں اس ہیلمٹ پر کام شروع کیا تھا جس کا مقصد ایک ایسا ہیلمٹ تیار کرنا تھا کہ جو موٹر سائیکل سواروں کو گردوغبار

Loading...