Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دوران ملازمت ہفتے میں کتنے دن کام کرنا بہتر صحت کا ضامن ہے، تحقیق میں اہم انکشاف

دوران ملازمت ہفتے میں کتنے دن کام کرنا بہتر صحت کا ضامن ہے، تحقیق میں اہم انکشاف

دنیا بھر میں ملازمت کے اوقات کار تیزی سے بدلتےجارہے ہیں اور کئی ترقی یافتہ ممالک نے ہفتے میں 4 دن کام اور 3 دن آرام کا اصول اپنایا ہے جوکہ مالک اور ملازم دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چار دن کا ورک ویک نہ صرف ملازمین کو زیادہ

Loading...