یہ عام سی عادت میٹابولزم کو تیز کرسکتی ہے میٹابولزم ایک کیمیائی عمل ہے جس میں خلیات کھانے کو توانائی میں تبدیل کرتے ہیں