Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تناؤ کی صورت میں خاتون کو گردن چٹخانا مہنگا پڑگیا

تناؤ کی صورت میں خاتون کو گردن چٹخانا مہنگا پڑگیا

عام رجحان ہے کہ جب کسی کے گردن میں درد ہوتا ہے تو تناؤ کم کرنے کے لیے اسے ہلکا سا موڑا  یا جھٹکا دیا جاتا ہے جس سے گردن کے اکڑے ہوئے پٹھے آرام دہ حالت میں آجاتے ہیں، تاہم امریکی خاتون کو یہ سادہ سا عمل مہنگا پڑگیا، اور وہ عارضی طور پر بینائی اور بولنے کی صلاحیت سے محروم ہو گئی۔ کی لین فیلتھاگر نامی

Loading...