کم کیلوریز کیساتھ انسولین نہ بڑھانے والی قدرتی شکر تیار ٹاگاٹوز نامی یہ نئی قسم کی شکر عام چینی کے مقابلے میں تقریباً 92 فیصد مٹھاس رکھتی ہے