ان آسان سی ٹپس سے کیمیکل سے پکائے گئے مضرصحت کیلے خریدنے سے بچیں کیلو کو راتوں رات پیلا کرنے کے لیے بعض دکاندار کیلشیم کاربائیڈ کے محلول کا استعمال کرتے ہیں