صرف 15 منٹ میں ہیپاٹائٹس سی کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ تیار یہ ٹیسٹ صرف 15 منٹ میں نتیجہ فراہم کرتا ہے، جو دیگر ایچ سی وی مالیکیولر ٹیسٹس سے 75 فیصد تیز ہے