موسم سرما میں گڑ اور باجرے کی روٹی کھانے کے فوائد بھی جان لیں گڑ اور باجرے کی روٹی ایک طاقتور غذا ہے جو تھکن دور کر کے فوری توانائی فراہم کرتی ہے