طب میں پہلی بار جگر میں حمل ٹھہرنے اور ولادت کا انوکھا واقعہ ماں اور بچی کو اسپتال میں چند دن رکھنے اور ڈسچارج کے بعد اس کیس کو منظر عام پر لایا گیا۔