ڈاکٹروں نے کان کو زندہ حالت میں رکھنے کیلئے خاتون کے پیر سے جوڑ دیا
چین سے تعلق رکھنے والی خاتون کا بایاں کان کسی حادثے کے نتیجے میں جزوی طور پر الگ ہوگیا تھا جسے اس وقت دوبارہ جوڑا نہیں جاسکتا تھا،