Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سردیوں اور رومانس کا گہرا تعلق ہے ، تحقیق میں بھی ثابت ہو گیا

سردیوں اور رومانس کا گہرا تعلق ، سائنسی تحقیق میں بھی ثابت ہو گیا

سردیوں اور رومانس کا گہرا تعلق ہے ، تحقیق میں بھی ثابت ہو گیا ۔ مشرقی  جوڑے بھی اکثر اپنی رومانوی تحریروں میں اس کا اظہار لفظوں میں اس طرح کرتے ہیں کہ ’’ سنا ہے دسمبر آ گیا‘‘۔ مشرق ہو یا مغرب ! رومانوی موسم سردیوں کا ہی تصور کیا جاتا ہے۔  شعرا  اپنی شاعری میں جبکہ لکھاری اپنی تحریروں میں تو اس کا اظہارکرتے ہی تھے

Loading...