بچوں کیلئے اسکرین کا محدود استعمال صحت مند قرار جنوبی آسٹریلیا کی یونیورسٹی کے محققین نے 133,000 سے زائد بچوں اور نوجوانوں کا ڈیٹا تجزیہ کیا۔