Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار

غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار

راتوں رات امیر بننے والی کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہوگی تاہم روس میں ایک فیکٹری ملازم کے لیے یہ حقیقت بن گئی۔  روس کے شہر خانتی مانسییسک میں ایک فیکٹری ملازم ولادیمیر ریچاگوف کے اکاؤنٹ میں کمپنی کی غلطی سے سات ملین روبل (تقریباً 87 ہزار امریکی ڈالر) ٹرانسفر ہوگئے جسے دیکھ کر پہلے تو اسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہیں آیا، لیکن کچھ لمحوں

Loading...