
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
ایک انتہائی منفرد تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جلد پرموجود ٹیٹو میلانوما (جلد کے مہلک کینسر) سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق، وہ افراد جو اپنے بازو یا کمر پر خوبصورت ٹیٹو بنواتے ہیں، وہ ممکنہ طور پر مہلک جلدی کینسر میلانوما سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ تحقیق امریکہ کی اسٹیٹ یوٹاہ میں 2020 سے 2021 تک جاری رہی،







