جماعت اسلامی نے بڑا قدم اٹھا لیا، 3 ستمبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان ہڑتال مکمل طور پر پُرامن ہوگی اور گملہ بھی نہیں ٹوٹے گا، حافظ نعیم الرحمان