لاہور میں نجی ٹیوشن سینٹرز اور ہوم اکیڈمیز کے جامع سروے کا فیصلہ ٹیوشن سینٹرز کی رجسٹریشن کا میکانزم جلد تیار کر لیا جائے گا