کاہنہ واقعہ میں جاں بحق 14 بچوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی تین بچوں کی نماز جنازہ دھوپ سڑی میں کچھ دیر بعد ادا کی جائے گی