اسلام آباد میں صفائی کا جامع منصوبہ، 65 یونین کونسلز کو سولڈ ویسٹ مینجمنٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ سی ڈی اے نے زون 4 اور زون 5 کے لیے جامع منصوبہ تیار کرلیا۔