سندھ کے نجی اسکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ سال میں کم از کم دو مرتبہ فائر ڈرل کرائی جائے۔