عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے نئی ویزا شرائط جاری کردیں ویزا مسترد ہونے یا عراق میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں ویزا فیس واپس نہیں کی جائے گی۔