خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 11 دہشت گرد ہلاک کارروائیوں میں اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ رہے