پمز اسپتال سانحہ؛ جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے، والدین غم سے نڈھال لواحقین کا مؤقف ہے کہ بچوں کی باقاعدہ شناخت کیے بغیر میتیں ان کے حوالے کی گئی ہیں