پمز اسپتال کو 22 ارب کا بجٹ مگر آگ بجھانے کے آلات ناپید، بول نیوز کو مالیاتی بجٹ کی تفصیلات موصول رواں مالی سال رپیئر اینڈ مینٹیننس کی مد میں 23 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں