وزیرِاعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائیزیشن (ترمیمی) بل پر نظر ثانی کے لیے کمیٹی قائم کردی بل کی بعض شقوں کے حوالے سے تحفظات سامنے آنے پر یہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے