محرم الحرام انتظامات؛ فوکل پرسن برائے ہائیڈرنٹس سیل واٹر کارپوریشن کا شہر کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ پانی کی فراہمی کے لیے واٹر کارپوریشن کا عملہ ہائی الرٹ ہے، فوکل پرسن