پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوتے ہی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑی کمی، کراچی سمیت مختلف شہروں کے نئے کرائے جاری
مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں 1900 روپے تک کمی کی گئی ہے۔