کراچی کی 800 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار، سندھ ہائی کورٹ نے نیب کے اقدامات برقرار رکھے عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ متنازع اراضی کی الاٹمنٹ ابتدا ہی سے غیر قانونی تھی۔