لیگی رہنما کا نوٹ پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر کا مطالبہ یہ 5 ہزار کا نوٹ ہے اس پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے، ارشد ملک