بجٹ میں موجودہ ٹیکس دہندگان پر بوجھ کم کیا گیاہے، وفاقی وزیر خزانہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ہے اور ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، محمد اورنگزیب