سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دونوں رہنماؤں نے آئندہ دنوں میں قریبی رابطے اور تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا