بنوں میں زور دار دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی دھماکے کی زد میں تحصیلدار سب ڈویژن وزیر عابد اللہ کی گاڑی بھی آگئی