ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور شروع؛ اہم سفارتی شخصیات کی سوئٹزرلینڈ آمد متوقع امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف مذاکراتی عمل میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوچکے ہیں