خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسکولوں کی عمارتوں کا سروے؛ 26 اکتوبر تک رپورٹ طلب ‘معائنے کے بعد اسکولوں کی عمارتوں کو تین زمروں میں تقسیم کیا جائے گا’