پمز اسپتال واقعہ؛ وزیر صحت مصطفیٰ کمال کراچی سے اسلام آباد روانہ مصطفیٰ کمال ایئرپورٹ سے براہ راست پمز کے چلڈرن اسپتال جائیں گے۔