12 ربیع الاول کے موقع پر کے الیکٹرک کا مذہبی اجتماعات والے علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کرنے کا اعلان
متوقع مقامات پر شہر کے 355 فیڈرز کو ترجیحی بنیادوں پر استثنیٰ کے لیے مختص کیا گیا ہے، کے الیکٹرک