وفاقی کابینہ نے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دے دی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق بھی فیصلہ کیا گیا