وفاقی بجٹ سے قبل وزیراعظم نے چار نئے پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے وزارتِ پارلیمانی امور نے تقرریوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا