مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا؛ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت دو مسیحی شہداء کی آخری رسومات اس سے قبل راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں ادا کی گئیں۔