اپنا گھر اسکیم، وزیر اعظم نے منظوری کا عمل مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو درخواست فارم 15 دن کے اندر پراسیس کرنے کا پابند بنایا ہے