ای سی سی اجلاس میں بڑے فیصلے، اربوں روپے کی گرانٹس منظور اجلاس میں روزویلٹ ہوٹل کی تعمیر نو کے لیے مذاکراتی کمیٹی بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی