آزاد کشمیر اسمبلی کی 7 مخصوص نشستوں پر پولنگ مکمل، ن لیگ 5 پر کامیاب نومنتخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری کے لیے اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا ہے